"رشید ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار
 
==پیدائش==
رشید ناز [[9 ستمبر]] [[1948ء]] کو [[خیبرپختونخوا]] میں پیدا ہوئے۔ 1971 میں انہوں نے پشتو ڈرامے سے اپنا کیریئر شروع کیا۔ 1988 میں اپنی پہلی پشتو فلم زما جنگ میں اداکاری کے جوہر دکھائے.
رشید ناز [[9 ستمبر]] [[1948ء]] کو [[خیبرپختونخوا]] میں پیدا ہوئے۔
==فنی زندگی==
رشید ناز [[9 ستمبر]] [[1948ء]] کو [[خیبرپختونخوا]] میں پیدا ہوئے۔ 1971 میں انہوں نے پشتو ڈرامے سے اپنا کیریئر شروع کیا۔ 1988 میں اپنی پہلی پشتو فلم زما جنگ میں اداکاری کے جوہر دکھائے.
 
انہوں نے پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔
سطر 9 ⟵ 12:
ان کی پہلی اردو فلم سید نور کی ’ڈکیت‘ تھی، انہوں نے شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لیے‘ میں بھی کام کیا۔
فلم ’خدا کے لئے‘ میں رشید ناز کے کردار کو بہت شہرت ملی۔
==وفات==
 
[[17 جنوری]] [[2022ء]] کو وفات پائی
پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار رشید ناز کی نماز جنازہ 3 بجے سہ پہر چار سدہ روزڈ پشاور عید گاہ نزد فقیر آباد میں ادا کی گئی،<ref>
https://www.express.pk/story/2272250/24
</ref>
 
==حوالہ جات==