"گلوبل سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
اس کے ایڈیٹر [[علیم احمد]] ہیں۔ جریدے کا پہلا مضمون ''ایک نسخہ کیمیا'' ہر شمارے کا باقاعدہ حصہ ہے۔ اسے علیم احمد خود قلمبند کرتے ہیں۔
 
== ستمبر 2019ء میں دوبارہ اشاعت ==
 
مالی پریشانیوں کی وجہ سے نومبر 2016ء کو میگزین بند کر دیا گیا تھا لیکن 2019ء کے آغاز کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر سائنس کے نئے مصنفین نے میگزین کے دوبارہ اجرا کے لیے [https://www.globalsciencemag.com/ گلوبل سائنس]{{wayback|url=https://www.globalsciencemag.com/ |date=20191020151226 }} کے چیف ایڈیٹر - [[علیم احمد]] سے درخواست کی۔ ستمبر 2019ء میں گلوبل سائنس کو جدید نقطہ نظر کے ساتھ دوبارہ لانچ کیا گیا اور اردو زبان کے مشہور مصنفین اور شخصیات نے اس کا جائزہ لیا۔