"محمد بن یزداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تاریخ ایران}}
 
'''محمد بن یزداد'''، [[مامون الرشید|مامونی]] [[عہد]] میں وہ آخری وزیر تھا جو [[خراسان]] کا رہنے والا تھا۔ اس کے آباؤ اجداد [[مجوسی]] تھے۔ سب سے پہلے [[ابن یزداد سوید]] نے [[اسلام]] قبول کیا۔ والد کے انتقال کے بعد اس کی ماں نے اسے
ایک [[کاتب]] کے سپرد کیا جس نے اس کی تربیت کی اور تعلیم دے کر ایک قابل عاقل اور عالم فاضل شخص بنایا۔ تعلیم کے بعد ایک دفتر میں ملازم ہوئے۔ جہاں اس نے اتنا اہم مقام حاصل کیا کہ آہستہ آہستہ [[خلیفہ]] کی نظروں میں بھی آگیا اور
[[خلیفہ]] نے اسے [[ثابت بن یحیحی]] کے بعد وزارت کے منصب پر فائز کردیا اور تمام سلطنت کے امور اس کو سونپ دیے۔ [[مامون]] کی وفات تک ہی اسی طرح خدمت انجام دیتا رہا۔
 
== حوالہ ==
 
* کتاب: [[خلافت بنو عباس و خلافت فاطمین مصر]]، مصنفہ: [[امتیاز پراچہ]]، ص-۲۴۹
 
 
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:آل طاہر]]
[[زمرہ:نیشاپور]]
 
[[en:Muhammad of Khorasan]]
[[fa:محمد بن طاهر]]
[[fr:Muhammad (Tahiride)]]
[[it:Muhammad ibn Tahir]]
[[no:Muhammed av Khorasan]]