"قطب شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
انہوں نے موجودہ [[افغانستان]] اور شمالی و شمال مغربی [[پاکستان]] کے علاقوں میں تقریباً 1090ء سے 1090ء تک اسلام کی تبلیغ کی اور کئی قبیلوں نے اسلام بھی قبول کیا۔<ref> H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np</ref> روایت ہے کہ وہ اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد [[ہرات]] (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے تھے۔
 
اسی نام کی ایک اور شخصیت '[[قطب شاہ اعوان|قطب شاہ]]' بھی ہیں جو الگ ہیں اور جن کو [[اعوان|اعوانوں]] کا مورث اعلیٰ سمجھا جاتا ہے۔<ref> Dr AH Dani ''Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan'' Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12</ref>
 
== حوالہ جات ==