"دراوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.1) (روبالہ جمع: cs:Drávidové
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Dravidians
 
2500 قبل مسیح کے قریب [[ہندوستان]] پر [[آریہ]] نسل کے لوگوں نے حملہ کیا۔ اس وقت شمالی [[ہندوستان]] میں وقت دراوڑ نامی نسل کے لوگ آباد تھے۔ آریاؤں نے ان کو جنوب کی جانب دھکیل دیا اور انھوں نے وہاں اپنی بستیاں بسا لیں۔ یہ لوگ بہت سے قبائل میں منقسم ہیں۔ ہر ایک کی اپنی اپنی زبان ہے۔ لیکن بنیاد مشترک ہے۔
 
سطر 7 ⟵ 5:
دراوڑی تمدن کوہستان شوالک سے دریائے تاپتی اور نربدا تک، اور [[کوئٹہ]] سے [[بیکانیر]] اور [[کاٹھیا واڑ]] تک پھیلا ہوا تھا۔ اسے ہڑپائی تمدن بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے دو مرکزی شہروں میں [[موہنجو دڑو]] کے علاوہ [[ہڑپہ]] بھی تھا۔ بعض علما آثار قدیمہ نے دراوڑی تمدن کے زمانے کا تعین 2500 ق م اور بعض نے 3250 ۔۔۔1750 ق م کیا ہے۔ گویا دراوڑی تمدن [[مصر]] اور [[سمیریا]] کا ہمعصر تھا۔
 
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:نسلی گروہ]]
[[زمرہ:تاریخ وسط ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:تاریخ عالم]]