"مملکت یونانی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42:
مملکت يونانی ہند میں يونانیوں نے ہندوستانی خصوصیات و رسومات اپنا لیے اور یہ علاقے حقیقی معنوں میں منفرد سیاسی اور یونانی و ہندوستانی ثقافت کا ایک مرکب بنے، کم از کم حکمران اشرافیہ کے لئے تو ایسا ہی تھا-
 
190 سے 165 قبل از مسیح کے درمیان مملکت يونانی ہند کئی ریاستوں میں بٹے ہوئے تھے اور آپس میں لڑنے کے علاوہ [[سلطنت یونانی باختر]] سے بھی جنگ لڑتے رہے- شروع میں یہ [[قدیم مشرقی پنجاب]] تک حکومت کرتے اور ان کی مغربی سرحد ہندوستان کی [[سنگاشنگا سلطنت]] سے جا ملی-
{{نامکمل}}