"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''سکردو''' [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] اور [[کوہ ہمالیہ]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو ضلع [[بلتستان]] کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں [[دیوسائی]] [[شنگریلا جھیل]]، [[سدپارہ جھیل]]، [[کچورا جھیل]] اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی و غیرملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
 
سکردو میں بسنے والے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ہے، جبکہبلتی کے علاوہ [[شینا زبان]] بولنے والے لوگ بھی خاطرخواہ تعداد میں آباد ہیں۔ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
 
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس کا دار الخلافہ گلگت ہے، جس کی آبادی تقریباً اڑھائی لاکھ قریب ہے. سکردو شہر بلتستان کا تجارتی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیم اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے، سکردو ہی بلتستان سے گلگت اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب آمدورفت کا ذریعہ بھی ہے، جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے، سکردو شہر سے ہو کر ہی دنیا کے بلند قدرتی پارک [[دیوسائی]] اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی [[استورکے ٹو]] تک جایا جا سکتا ہے،ہے۔
 
== آب و ہوا ==