"شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہمارے دیہاتوں میں گڑ اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس کا چقندر سے ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:25، 10 فروری 2007ء

ہمارے دیہاتوں میں گڑ اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔

سفید شکر یا چینی گنے کے رس کا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ کاربن، ہادروجن، اور اکسیجن۔

گنا جب شکرسازی کے کارجانے میں پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد رس کو گرم کرکے اس کا میل کاٹا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے چونے کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ میل کٹ کر رس سطح پر آجاتا ہے۔ صاف شدہ رس کو بڑے بڑے برتنوں میں ایسے کمروں میں یکایا جاتا جہاں ہوا نہیں ہوتی۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بالنے کے لیے کم درجہ حرارت کی ضرورت پڑتی ہے۔ پکتے پکتے رس کا پانی توڑا جاتا ہے، تہہ میں شکر کی قلمیں رہ جاتی ہیں۔ اس کو کچی شکر کہتے ہیں۔ اب شکر کی صفائی باقی رہ جاتی ہے۔