"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

87 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
(2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8)
'''جھنگوچی''' (انگریزی میں [[جھنگوچی]]) [[جھنگ]] میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور [[دریاۓ چناب]] کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالہ]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ '''جھنگوچی''' لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔
 
[[دوہڑہ]]، [[ماہیا]] اور [[ڈھولا]] جھنگوچی زبان کی مشہور اصناف سخن ہیں۔
[[زمرہ:جھنگوی بولنے والے علاقے]]
[[زمرہ:زبانیں]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
264,135

ترامیم