"ابو بکر شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابوبکرابو بنبکر خان ابن ظفر خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ تغلق'''، [[ہندوستان]] میں [[تغلق خاندان]] کا پانچواں فرمانروا تھا۔ [[سلطان]] [[سلطان فیروز شاہ|فیروز شاہتغلق]] کے بیٹے [[سلطان فتح خان|فتح خاں]] کا پوتا تھا۔ ۷۹۱ھ بمطابق ۱۳۸۸ء کو سلطان [[سلطان فیروزغیاث شاہ|سلطانالدین تغلق شاہ]] بن [[سلطان فتح خاندوم|فتحتغلق خان]] کے بعد تخت پر بیٹھا۔
 
اس کے عہد میں [[باغی|باغیوں]] نے بغاوت کت ڈالی تھی۔ [[باغی|باغیوں]] پر قابو پانے کے بعد [[ملتان]]، [[لاہور]] اور دوسرے علاقوں کے [[حاکم|حاکموں]] کو سلطانی عہدیداروں کے قتل کا حکم دیا۔ چنانچہ [[فساد|فسادات]] شروع ہوگئے۔ [[کسان|کسانوں]] نے [[لگان]] ادا کرنا بند کردیا اور محمد شاہ بن فیروز شاہ کی زیر قیادت اکٹھے ہونا شروع ہوگئے۔ محمد شاہ [[دہلی]] پر حملہ آور ہوا۔ ادھر اس کا بیٹا [[شہزادہ]] [[ہمایوں خاں]] بھی حملہ آور ہوا۔ ابوبکر ڈیڑھ سال کی