"سیموئیل جانسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: cs, da, de, eo, es, fi, fr, he, it, ja, nl, no, pl, pt, ru, simple, sv, ta, th, zh Modifying: en
م مدرسہ کا لفظ
سطر 5:
انتقال: 1784ء
 
[[انگریز]] ادیب اور لغت نویس ۔ تاجر کا بیٹا تھا۔ آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ زندگی کا آغاز ایک بورڈنگ[[اقامتی سکولمدرسہ]] کے اجرا سے کیا جو چل نہ سکا۔ [[لندن]] میں رہائش اختیار کی۔ اور رسالوں میں مضامین لکھنا شروع کیے۔ [[پارلیمنٹ]] کے مباحث بھی رپورٹ کیے۔ 1740ء کے لگ بھگ انگریزی[[ لغت]] کا آغاز کیا جو 1755ء میں شائع ہوئی۔ اپنی ماں کی تجہیز و تکفین کے مصارف کے لیے [[ناول]] Resselas لکھا۔ 1762ء میں قرضوں کی وجہ سے قید ہوا۔ مگر اسی سال حکومت کی طرف سے تین سو [[پونڈ]] سالانہ پنشن مقرر ہوگئی۔ تنقیدی مضامین اور نکتہ سنجی کے باعث شہرت پائی۔
 
[[Category:سوانح حیات]]