"ہارون آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مدرسہ کا لفظ
م مدرسہ کا لفظ
سطر 1:
ہارون آباد، ضلع [[بہاولنگر]]، صوبہ [[پنجاب]] کی ایک تحصیل ہے۔ بہاولنگر شہر سے اس کا فاصلہ 50 کلومیٹر ہے۔ ہارون آباد کی آبادی 60،000 ہے اور زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ اس میں دو ڈگری کالج بوائز اور گرلز کے علاوہ چھ [[اعلی مدرسہ|اعلی مدرسے]] موجود ہیں۔ [[سرکاری مدرسہ|سرکاری مدرسوں]] کے علاوہ پرائیویٹ[[نجی مدرسہ|نجی مدرسے]] بھی موجود ہیں۔ ہارون آباد کا پرانا نام بدرو والہ ہے ۔ یہ شہر کے اصل باسی تو بہت کم ہیں زیادہ تر لوگ پاکستان کے مختلف علاقوں سے آکر آباد ہو ئے ہیں۔ 1947 میں بھی لوگ یہاں آکر کافی آباد ہوئے ہیں۔
 
[[زمرہ:شہر (پاکستان)]]