"بحیرہ شمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
بحیرہ شمال میں گرنے والے اہم دریاؤں میں [[دریائے فورتھ]]، [[دریائے ایلب]]، [[دریائے ویزر]]، [[دریائے ایمس]]، [[دریائے رائن]]، [[دریائے میوس]]، [[دریائے شیلٹ]]، [[دریائے ٹیمز]] اور [[دریائے ہمبر]] شامل ہیں۔ دنیا کی مصروف ترین مصنوعی آبی گذرگاہوں میں سے ایک "نہر کائل" بحیرہ شمال کو بحیرہ بالٹک سے منسلک کرتی ہے۔
 
تاریخ میں یہ سمندر Mare“مارے Germanicumگرمنکم” یعنی بحر جرمن یا بحیرہ جرمن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ نام [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور دیگر زبانوں میں رائج تھا اور 18۱۸ ویں صدی تک بحیرہ شمال کے ساتھ ساتھ استعمال کیا جاتا تھا۔ 19۱۹ ویں صدی کے اواخر میں بحیرہ جرمن کا استعمال جرمنی میں بھی بہت قلیل پیمانے پر رہ گیا۔ [[ڈینش زبان]] میں بحیرہ شمال کو Vesterhavetویسٹر ہاویٹ بھی کہا جاتا ہے جس کا مطب بحر مغرب ہے کیونکہ یہ ڈنمارک کے مغرب میں واقع ہے۔ ڈینش زبان میں بحیرہ شمال کو Nordsøenنوردسوں بھی کہا جاتا ہے۔
 
{{زمرہ کومنز|North Sea}}