"وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{ابہام}} [[وائرس (ضد ابہام)]]
'''وائرس''' یا '''حمہ''' ایک [[زیر خوردبینی]] مـجـبـر (obligatory) طفیلی ذرہ ہے، مـجـبـر کے معنی لازمی کے ہیں یعنی وائرس کو زندگی برقرار رکھنے کے لیے کسی خلیہ میں طفیلی کے طور رہنا لازمی ہے۔ وائرس حیاتی اجسام میں عدویئت (انفیکشن) پیدا کرتا ہے۔ وائرس کا لفظ دراصل لاطینی اور اس سے قبل یونانی سے آیا ہے جس کا مفہوم زہر ہے۔ وائرس آزاد زندگی قائم نہیں رکھـ سکتے اور یہ صرف کسی دوسرے جاندارخلیہ کا [[ڈی این اے]] یا [[آراین اے]] استعمال کرکے ہی اپنی تکرار (رپلیکیشن) کرسکتے ہیں، اسی لیے انکو [[مجبردرون خلیاتی طفیلی|مـجـبـر درون خلیاتی طفیلیات]] (obligatory intracellular parasites) کہا جاتا ہے۔<br>
 
==نشو ونما ==
وائرسوں کی خلیاتی ساخت ایسی نہیں ہے کہ وہ [[لحمیاتی ترکیب]] (پروٹین سنتھیسس)کے ذریعے اپنی تولید کر سکیں یا اپنی کاپی بنا سکیں (اپنی تعداد میں اضافہ) کرسکیں۔ وائرس، [[بدائی المرکز|بِدائِی المرکز]] (prokaryotic) اور [[حقیقی المرکز]] (eukaryotic) دونوں طرح کے خلیات میں انفیکشن (بیماری) پیدا کرتے ہیں۔ بدائی المرکز خلیات (بیکٹیریا) میں عدویئت پیداکرنے والے وائرسوں کو [[عاثیہ]] (ج: عاثیات / bacteriophage) بھی کہا جاتا ہے۔<br>