"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
مضمون<"font face="jameel noori nastaleeq> کی پہلی سطر میں نفسیات کی تعریف کے مطابق؛
* نفسیات، [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور [[عقل|عقل (mind)]] کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] کو کہا جاتا ہے۔
اب اس مختصر سی مگر جامع تعریف میں تین انتہائی اہم عناصر شامل ہیں۔
# نفسیات ایک [[اسلوب علم|سائنسی مطالعہ]] ([[اسلوب علم|scientific study]]) ہے جس میں ایک منظم، بامقصد اور [[تجرباتی]] طریقے سے [[حیات|جاندار]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور [[معلومات]] کو اخذ کیا جاتا ہے۔
# نفسیات میں [[سلوک|رویۓ]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور رویئے کے دائرے میں [[حیات|جاندار]] کی زندگی کے تمام عمل اور رد عمل آجاتے ہیں (جیسا مضمون کی ابتدا میں مذکور ہیں)۔
# نفسیات میں [[عقل]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور عقل کے اس مطالعے میں عقل کی [[شعور|شعوری (conscious)]] اور [[لاشعور|لاشعوری (unconscious)]] دونوں حالتیں آجاتی ہیں۔ چونکہ ان میں سے کوئی بھی عقلی حالت طبیعیاتی طور پر نظر نہیں آتی اور یہاں [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] سے مدد لے کر عقل کے مظاہر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔</font>
 
== آسان بیان ==