"قوی تفاعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
اولیے کے برعکس [[نیوٹرون|تعدیلے]] (neutrons) پر کوئی [[برقی بار]] نہیں ہوتا۔ جب دو تعدیلے یا ایک تعدیلہ اور ایک اولیہ ایک دوسرے سے ایک فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو وہ بھی ایک دوسرے کو انتہائی طاقت سے کھینچتے ہیں۔ اس طرح جوہری مرکزے وجود میں آتے ہیں۔<br>
اگر دو کوارک کے درمیان فاصلہ تین فیمٹو میٹر سے زیادہ ہو تو قوی تفاعل بالکل صفر ہو جاتی ہے۔ یعنی قوی تفاعل کی حد انتہائی کم ہے۔ اس کے برعکس کشش ثقل لا محدود حد رکھتی ہے۔<br>
[[الیکٹران|برقیے]] (electrons) اور [[نیوٹرینو|تعدیلچہتعدیلچے]] (neutrinos) کا تعلق [[لیپٹون|نحیفے]] (leptons) کے خاندان سے ہے اور ان پر یہ قوت بالکل اثر نہیں کرتی۔ <br>
ایک فیمٹو میٹر (fm) کا مطلب ہے ایک [[پیما]] (meter) کے کروڑویں حصہ کا کروڑواں حصہ۔ [[femtometer|fm]] = 10<sup>−15</sup>&nbsp;meters