"پانی پت کی پہلی لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
بابر نے توپوں کو چمڑے کے رسوں سے سات سو بیل گاڑیوں کے ساتھ باندھ رکھا تھا جن کے پیچھے توپچی اور بندوق بردار آڑ لیے ہوئے تھے۔
 
اس زمانے میں توپوں کا نشانہ کچھ زیادہ اچھا نہیں ہوا کرتا تھا لیکن جب انہوں نے اندھا دھند گولہ باری شروع کی تو کان پھاڑ دینے والے دھماکوں اور بدبودار دھویں نے افغانلودھی فوج کو حواس باختہ کر دیا اور اس افتاد سے خوف کھا کر فوجی منتشر ہوکر بھاگ اٹھے،
 
یہ پانی پت کی پہلی لڑائی تھی اور اس کے دوران ہندوستان میں پہلی بار کسی جنگ میں بارود استعمال کیا گیا تھا۔