"شکتی سامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
شکتی سامنت ایسے پہلے بالی وڈ فلمساز تھے جنہوں نے [[ہندی فلم]] کو [[ہندی]] کے علاوہ دوسری زبان میں ڈب کرنے یا دوسرے ورژن میں بنانے کی شروعات کی۔ انہوں نے فلم امانش کو ہندی اور [[بنگالی]] میں بنایا۔ جس طرح شمی کپور اور راجیش کھنہ ان کے پسندیدہ اداکار تھے اسی طرح وہ [[شرمیلا ٹیگور]] کو بہت پسند کرتے تھے۔ کشمیر کی کلی کے بعد سے انہوں نے شرمیلا کو اپنی کئی فلموں میں ہیروئین بنایا۔
== اعزازات ==
ہندستانی فلمی صنعت میں ان کے کارہائے نمایاں کے لیے کئی مرتبہ لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے۔ [[9 اپریل]] ][[2009ء]] کو ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:فلمساز]]