"شنکر آچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
آدی شنکر اچاریہ قرون وسطی کے [[ہندوستان]] کے ایک اہم [[ہندو]] [[فلسفہ| فلسفی]]، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر گذرے ہیں۔
 
وہ 788 ء[[788ء]] میں جنوبی [[ہندوستان]] کی ریاست [[کیرالا]] کے علاقے کالدی کے ایک [[براہمن]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں دھرم، یوگ اور درشن ([[ہندو فلسفہ]]) میں یدِطولیٰ حاصل کرلیا۔ ذات پات کے خود ساختہ بندھنوں کی عملاً مذمت کی اور لا یعنی مذہبی رسومات کو تیاگ دینے کی تعلیم دی۔
 
اپنے نظریۂ ادویت اور وحدانیت کا پرچار پورے ہندوستان میں کیا اور روحانی علوم کی ترویج کے لئے چار متھ قائے کئے۔ [[820ء]] میں انتقال ہوا۔
 
== تعلیمات و نظریات ==