"انٹر سروسز انٹلیجنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ترمیم برائے اضافی مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 42:
|map_caption =
}}
'''محکمۂ بین الخدماتی استخبارات''' جسے انگریزی میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹر سروسز انٹلیجنس یا مختصراً '''انٹر سروسز انٹلیجنس''' (Inter-Services Intelligence) اور '''آئی ایس آئی''' (ISI) کہاجاتا ہے۔ [[پاکستان]] کا سب سے بڑا مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے۔ جو ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کارروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انہیں ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سے پہلے [[انٹیلیجنس بیورو]] ‎(I.B)‎ اور [[ پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس]] ‎(M.I)‎ کا قیام عمل میں آیا تھا۔ لیکن بعد میں اس کا قیام عمل میں آیا۔
 
== تاریخ ==