"یحییٰ کی موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
توسیع
م ترمیم
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''عالم گودر واقعہ''' '''یحییٰ آفریدی''' کے بارے میں ہے جو کہ ایک 3 سال کا لڑکا تھا جو [[ضلع خیبر]]، خیبر پختونخواہ، پاکستان سے تھا۔ جنوری 2023 کے اوائل میں وہ ضلع خیبر کے علاقے [[باڑہ]] میں ایک کنویں میں گر گیا تھا، ناکام ریسکیو آپریشن کے بعد اسی کنویں کو ان کی قبر قرار دیا گیا ہے۔
 
جب وہ پانی کے لیے کیے گئے ایک بور (تنگ کنواں) میں گرا تو دو تین منٹ تک اس کی آوازیں سنائی دیتی رہیں لیکن پھر اچانک آوازیں بند ہو گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے کئی گھنٹے کے آپریشن کے بعد بھی بچے کو نہ نکالا جاسکا تو اس بور کو بچے کی قبر قرار دے کر اس پر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔