"لاوا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ جمع: xmf:ლავა; cosmetic changes |
||
سطر 1:
لاوا سے مراد ایسی پگھلی ہوئی [[چٹانیں]] ہیں جو کسی [[آتش فشاں]] سے اس کے پھٹنے کے دوران نکلتی ہیں۔ بعد میں یہ پگھلی ہوئی چٹانیں ٹھنڈی ہو کر دوبارہ [[ٹھوس]] شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ یہ پگھلی ہوئی چٹانیں کئی سیاروں بشمول زمین کے، اور دیگر سیارچوں کے
لاوے کے بہاؤ سےمراد آتش فشاں کے پھٹنے سے شروع ہونے والا لاوے کا سفر ہوتا ہے۔ جب یہ سفر ختم ہوتا ہے تو لاوا ٹھنڈا ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ عام طور پر لاوے کے بہاؤ کو لاوا ہی کہا جاتا ہے۔ جب آتش فشاں دھماکے سے پھٹتا ہے تو اس سے لاوے کے علاوہ [[راکھ]] اور دیگر اجزاء بھی نکلتے ہیں۔ ان سب اجزاء کو مجموعی طور پر [[ٹیفرا]] کہتے ہیں۔ لفظ لاوا [[اطالوی]] یا [[لاطینی]] سے نکلا ہے جس کے معنی گرنا یا پھسلنا ہیں۔
[[زمرہ:ارضیات]]
سطر 45:
[[hu:Láva]]
[[mr:लाव्हा]]
[[xmf:ლავა]]
[[ms:Lava]]
[[nl:Lava]]
|