"افسانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: da:Novelleanalyse
م r2.7.3) (روبالہ جمع: be:Апавяданне; cosmetic changes
سطر 3:
 
 
=== افسانہ اور کہانی کی دیگر اصناف میں فرق ===
داستان، ناول، ڈراما اور افسانہ بنیادی طور پر کہانی ہونے کے باوجود تکنیک کے اصول و قواعد کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ داستان میں تخیل اور تصور کی رنگینی، ڈرامے میں کوئی نہ کوئی کش مکش، ناول میں زندگی کی وسعت اور گہرائی اور افسانہ میں موضوع کی اکائی، یہ امتیازی اور انفرادی خصوصیات ہیں۔<sup>[2]</sup>
==== وحدتِ تاثر ====
افسانہ دوسری طرح کی کہانیوں سے اسی لحاظ سے منفرد اور ممتاز ہے کہ اس میں واضح طور پر کسی ایک چیز کی ترجمانی اور مصوری ہوتی ہے۔ ایک کردار، ایک واقعہ، ایک ذہنی کیفیت، ایک جذبہ، ایک مقصد، مختصر یہ کہ افسانے میں جو کچھ بھی ہو، ایک ہو۔<sup>[2]</sup> افسانے کی یہ خاصیت کہ یہ اپنے اختتام پر قاری کے ذہن پر واحد تاثر قائم کرتا ہے، وحدتِ تاثر کہلاتی ہے۔
 
 
 
=== حوالہ جات ===
<references/>
----
سطر 28:
3- [[پاکستانی افسانہ]]
 
[[Categoryزمرہ:اصناف ادب]]
 
[[ar:أقصوصة]]
سطر 35:
[[af:Kortverhaal]]
[[gn:Mombe'urã]]
[[be:Апавяданне]]
[[bg:Разказ]]
[[bs:Pripovijetka]]