"تحویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

193 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (r2.7.2) (روبالہ ترمیم: hi:मॉड्युलेशन)
تحویر یا زیروبم (modulation) ، ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جو [[حامل اشارہ]] (signal carrier) میں مناسب ردوبدل و تغیر پیدا کرکے اسکو [[معلومات]] کی نقل و حمل کے قابل بناتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency کے سگنل کو ریڈیو فریکوئنسی کے سگنل پر سوار کرنا modulation کہلاتا ہے۔ audio frequency کو دور تک ارسال transmit نہیں کیا جا سکتا جبکہ ریڈیو فریکوئنسی کو ہزاروں لاکھوں میل دور تک بھیجا جا سکتا ہے۔ تحویر modulation کا فائدہ یہ ہے کہ ریڈیو فریکوئنسی کے ساتھ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency بھی اتنا ہی فاصلہ طے کر لیتی ہے۔ منزل پر پہنچ کر ریڈیو فریکوئنسی الگ کر لی جاتی ہے۔
[[تصویر:amfm3.gif|thumb|right|200px|اوپر ایک آواز کی لہر دکھائ گئ ہے جسے ایک ریڈیائ لہر سے modulate کیا جاۓ تو ایک نئ لہر بنتی ہے۔ اگر AM modulation کی جاۓ تو درمیانی لہر بنے گی لیکن اگر FM modulation کی جاۓ تو نچلی لہر بنے گی۔]]
 
 
==مزید دیکھیئے==
* [[crystal oscillator]]
 
 
[[زمرہ:نظریہ ابلاغ]]
[[زمرہ:خابر تحویری اسلوب]]
[[زمرہ:برقیات]] [[زمرہ:ارتعاش]] [[زمرہ:برقی جزیات]] [[زمرہ:مشعہ]] [[زمرہ:ابلاغیات]]
 
[[ar:تعديل]]
2,953

ترامیم