"اقلیدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[اقلیدس]] ایک یونانی ریاضی دان تھا جو مصری شہر [[اسکندریہ]] میں تیسری صدی قبل مسیح میں رہا۔ اس کی زندگی کے بارے میں بہت کم تفصیلا پتا ہے۔ اسکی کتاب [[ایلیمنٹس]] (Elements) [[ریاضی]] کی تاریخ کی مشہور ترین اور سب سے زیادہ دیر تک پڑھائی جانے والی نصابی کتاب ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پانچ اور کام آج کے دور تک محفوظ رہے ہیں جو کہ ایلیمنٹس (Elements) کے طرح سے ہی لکھے گئے ہیں۔
 
[[زمرہ:یونانی ریاضی دان]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]