"حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
== مختلف تعریفیں ==
=== علمی تعریف ===
حیاتیات کے نقطہ نظر سے زندگی، تمامتر {{ٹ}} [[حَيَوِی افعال|حیوی]] {{ن}} (vital) مظاہر کے ایک جسم میں جمع ہوجانے کا نام ہے۔ اور چونکہ تمام جانداروں کی بنیادی اکائی [[خلیہ]] ہوتی ہے لہذا یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ وہ تمام افعال جو کہ ایک خلیہ انجام دیتا ہے ، ملکر حـیـات کہلاتے ہیں۔ بات کو مزید گہرائی میں لے جایا جاۓ تو [[حیاتی کیمیاء]] یہ بتاتی ہے کہ تمام خلیات بھی مزید چھوٹے [[سالمات]] یا molecules سے ملکر بنتے ہیں جو کہ ایک خاص ترتیب میں آجائیں تو وہ افعال انجام دیتے ہیں کہ جو کوئی اور سالماتی ترتیب ([[غیرنامیاتی]] ترتیب) نہیں دے سکتی اور یہی سالمات کا آپس میں مربوط ہونا زندگی ہے۔ پھر بات یہیں پر ختم نہیں ہوجاتی بلکہ سالمات کی بنیادی اکائی چونکہ [[جوہر]] (atom) ہیں اور جوہر [[کائنات]] میں پاۓ جانے والے [[مادے]] کی خالص شکل ، [[عنصر]] (element) ، کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ ہوتا ہے جو کہ گو [[بنیادی ذرہ]] تو نہیں ہوتا مگر اس عنصر کے تمام خواص کو اپنے اندر رکھتا ہے جس سے اسکا تعلق ہو، اور یہاں جوہر کی منزل پر آکر اگر ان سائنسی [[معلومات]] کے گھوڑوں کو واپس الٹا زندگی کیطرف دوڑایا جاۓ تو ان جوہروں سے حیات تک کا سفر مختصرا یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ ؛ جوہر(یا عناصر) آپس میں ایک خاص ترتیب پاکر سالمات (یا [[مرکب]]مرکبات ، بطور خاص [[نامیاتی مرکب]]نامیاتی مرکبات) بناتے ہیں اور پھر یہ سالمات آپس میں ملکر خلیات بناتے ہیں، خلیات ایسے اجسام ہوتے ہیں کہ جو بے شمار پیچیدہ کیمیائی تعملات کو آپس میں منظم طریقے سے چلا سکتے ہیں اور انہی تعملات کا ایک نتیجہ خلیات کے اندر ایک [[برقی جُہد]] (electrical potential) کا پیدا ہوجانا ہے ، یہ جہد اور دیگر تعملات ملکر خلیے کے اندرونی اور بیرونی ماحول کے درمیان ایک [[استتباب]] (homeostasis) کی کیفیت پیدا کرکہ خلیہ کو زندگی بخشتے ہیں اور ثانوی نتیجہ کے طور پر اس جاندار (پودا یا جانور) کو بھی کہ جس کے یہ خلیات ہوں۔
 
=== تعریف بہ زبان سہل ===