"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''یہ مضمون ابھی نا مکمل ہے'''
{{Infobox isotope
|background = lime
سطر 33 ⟵ 32:
[[File:GTLS.JPG|thumb|left|6 انچ لمبی اور 0.2 انچ چوڑی [[شیشہ|شیشے]] کی نلکی جس کے اندر ٹرائیٹیئم گیس بھری ہوئی ہے اور نلکی کے اندر [[ٹیوب لائٹ]] کی طرح [[فاسفور]] کی کوٹننگ کی ہوئی ہے۔ [[تابکاری]] کی وجہ سے اس نلکی سے بغیر کسی بیٹری یا بجلی کے خودبخود [[روشنی]] نکلتی رہتی ہے۔ کئی سال بعد اسکی روشنی آدھی رہ جاتی ہے۔]]
 
==نایابی==
ٹرائیٹیئم انتہائی کم مقدار میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے۔ قدرتی طور پر ملنے والی ٹرائیٹیئم دراصل [[کوسمک ریز]] کے [[نائٹروجن]] اور [[ڈیوٹیریئم]] سے ٹکرانے کی وجہ سے بنتی رہتی ہے۔
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
سطر 48:
<sup>2</sup>H + <sup>2</sup>H <math>\rightarrow</math> [[proton|p]] (3.02 MeV) + <sup>3</sup>H (1.01 MeV)
-->
==نصف زندگی==
 
یہ پائیدار [[عنصر]] نہیں ہے اور اسکی نصف زندگی (half life) صرف 12.32 سال ہوتی ہے۔ یہ بیٹا تنزل ([[beta decay]]) کے ذریعے [[ہیلیئم]] 3 میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس عمل میں اس میں سے ایک [[الیکٹران]] اور ایک الیکٹران اینٹی [[نیوٹرینو]] خارج ہوتا ہے۔ اس خارج ہونے والے الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط توانائی 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح سے گزر کر جسم کے اندر نہیں جا سکتا۔ اس لیئے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اسکی تابکاری ضرر رساں ہو سکتی ہے۔
 
 
سطر 56:
|{{Nuclide|Tritium}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|helium|3|charge=1+}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|link=yes|Electron}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|link=no|Electron Antineutrino}}
|}
 
ٹرائیٹیئم سے بننے والی یہ ہیلیئم-3 تھرمل نیوٹرون (یعنی سست رفتار نیوٹرون) کے لیئے کافی بڑا cross section رکھتی ہے (یعنی انکے درمیان تعامل ہونے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے)۔ یہ نیوٹرون ہیلیئم-3 میں داخل ہو کر ایک پروٹون کے اخراج کا سبب بنتا ہے جس سے ٹرائیٹیئم دوبارہ بن جاتی ہے۔ ایسا نیوکلیر ری ایکٹر کے اندر ہوتا ہے جہاں نیوٹرونوں کی بہتات ہوتی ہے۔<br />
 
:{{nuclide|helium|3}} + n → {{nuclide|hydrogen|1}} + {{nuclide|hydrogen|3}}
 
==پیداوار==
ٹرائیٹیئم نیوکلیر ری ایکٹر میں لیتھیئم-6 کی نیوٹرون ایکٹیویشن سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ عمل کسی بھی توانائی کے نیوٹرون سے ممکن ہے اور اس میں 4.8 MeV کی توانائی خارج ہوتی ہے۔<br />
 
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
Li-6 + n -> He-4 ( 2.05MeV ) + T ( 2.75MeV )
-->:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|lithium|6}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|helium|4}}&nbsp;||(&nbsp;||2.05&nbsp;[[electron volt|MeV]]&nbsp;||)&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Tritium}}&nbsp;||(&nbsp;||2.75&nbsp;[[electron volt|MeV]]&nbsp;||)
|}
 
لیتھیئم-7 بھی تیز رفتار نیوٹرون سے عمل کر کے ٹرائیٹیئم بناتا ہے مگر اس عمل میں 2.466 MeV کی توانائی جذب ہوتی ہے۔ یہ عمل 1954 میں دریافت ہوا تھا جب کاسل براوو میں ہونے والے ہائیڈروجن بم کے تجربے میں توقع سے زیادہ بڑا دھماکہ ہو گیا تھا۔
<ref>
{{Cite web
|author=Hisham Zerriffi
|date=January 1996
|title=Tritium: The environmental, health, budgetary, and strategic effects of the Department of Energy's decision to produce tritium
|url=http://www.ieer.org/reports/tritium.html#(11)
|publisher=[[Institute for Energy and Environmental Research]]
|accessdate=2010-09-15
}}</ref>
 
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
Li-7 + n -> He + T + n
-->:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|lithium|7}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|helium|4}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Tritium}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}
|}
 
 
==تابکاری==
ٹرائیٹیئم کی تابکاری 9650 کیوری فی گرام ہوتی ہے۔<br />
تابکاری کے نتیجے میں ٹرائیٹیئم سے خارج ہونے والے [[الیکٹران]] کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط [[توانائی]] 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح سے گزر کر جسم کے اندر نہیں جا سکتا۔ اس لیئے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اسکی [[تابکاری]] ضرر رساں ہو سکتی ہے۔
[[File:Tritium-watch.jpg|thumb|upright|left|اندھیرے میں چمکتی ہوئی گھڑی میں ٹرائیٹیئم کے مرکبات ہوتے ہیں۔]]
[[Image:Handgun Tritium Night Sights.png|thumb|left|پستول کی پشت پر دو ٹرائیٹیئم بلب اندھیرے میں نشانہ لگانے میں مدد دیتے ہیں۔]]
 
==Exit sign==
حال ہی میں ہنگامی خروج کے دروازوں پر لگی Exit sign میں ٹرائیٹیئم کا استعمال بڑھ گیا ہے کیونکہ آگ، زلزلہ یا دھماکے کی صورت میں اکثر بجلی بند ہو جاتی ہے اور اندھیرے میں خروج کا دروازہ نظر نہیں آتا۔ ٹرائیٹیئم والی Exit sign بغیر بجلی کے کئی سال خودبخود روشن رہتی ہے۔
 
 
==مزید دیکھیئے==
*[[Lithium]]
سطر 65 ⟵ 109:
==بیرونی ربط==
[http://www.physics.isu.edu/radinf/tritium.htm tritium.]
 
[[زمرہ:عناصر]] [[زمرہ:تابکاری]] [[زمرہ:روشنی]] [[زمرہ:طبیعیات]] [[زمرہ:نویاتی طبیعیات]] [[زمرہ:ذراتی طبیعیات]] [[زمرہ:ائتلاف]] [[زمرہ:جوہری توانائی]] [[زمرہ:ہائیڈروجن بم]] [[زمرہ:ہم جاء]] [[زمرہ:نویاتی اسلحہ]]
==حوالہ==
<references/>
[[زمرہ:عناصر]] [[زمرہ:تابکاری]] [[زمرہ:روشنی]] [[زمرہ:طبیعیات]] [[زمرہ:نویاتی طبیعیات]] [[زمرہ:ذراتی طبیعیات]] [[زمرہ:ائتلاف]] [[زمرہ:جوہرینویاتی توانائی]] [[زمرہ:ہائیڈروجن بم]] [[زمرہ:ہم جاء]] [[زمرہ:نویاتی اسلحہ]]
 
[[ar:تريتيوم]]