"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)(Configuration Management): سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)(Configuration Management): سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔
مثلاً ۔ ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات
عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب سول انجینئرنگ کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لیئے اور صنعتی انجینئرنگ کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔