"اسلامی عقیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: fa:اعتقادfa:ایمان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{انگ}} belief = عقیدہ (جمع: عقیدات) / اعتقاد (جمع: اعتقادات)
 
== عقیدے کی لغوی تعریف ==
 
عقیدہ دراصل لفظ "عقد" سے ماخوذ ہے ، جس کے معنی ہیں کسی چیز کو باندھنا ،جیسے کہا جاتا ہے "اعتقدت کذا" (میں ایسا اعتقاد رکھتا ہوں) یعنی میں نے اسے (اس عقیدے کو) اپنے دل اور ضمیر سے باندھ لیا ہے ۔
 
لہذا عقیدہ : اس اعتقاد کو کہا جاتا ہے جو انسان رکھتا ہے ، کہا جاتا ہے : "عقیدۃ حسنة" (اچھا عقیدہ) ، یعنی : "سالمة من الشک" (شک سے پاک عقیدہ) ، عقیدہ در حقیقت دل کے یقین کرنے کے عمل کا نام ہے، اور وہ ہے دل کا کسی بات پر ایمان رکھنا اور اس کی تصدیق کرنا۔