"خود مشابہ مجموعہ (مستوی میں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 142:
یہاں یہ واضح کر دیں کہ تصویر 9 ایک حد تک تفصیل میں دکھائی جا سکتی ہے۔ بہت چھوٹی تفصیل واضح ہونا تصویر میں ممکن نہیں۔
 
یہ واضح کرنے کے لیے کہ شیرپنسکی تکون، "خود مشابہ مجموعہ" کی تعریف پر پورا اترتی ہے، ہم نے تصویر 10 مین جان بوجھ کر اسے تین حصوں <math>S_1, S_2, S_3</math> میں بانٹ کر دکھایا ہے، اس طرح کہ ہر حصہ بڑے سیرپنسکی [[تکون]] ''S'' (تصویر 9) پر ایک مماثلتیہ <math>T_1, T_2, T_3</math> کے عمل سے بنا ہے۔ہے، اور
:<math>S = S_1 \cup S_2 \cup S_3</math>
یاد رہے کہ ان تین حصوں <math>S_1, S_2, S_3</math> میں سے ہر حصہ بھی "خود مشابہ" ہے، اور یہ بات ان حصوں کے اسطرح مذید حصے کرنے پر بھی برحق ہے (کیونکہ سیرپنسکی تکون ایک فریکٹل ہے)۔