"دھرپد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: دھرپد کلاسیکی گائکی کی قدیم ترین صنف سمجھی جاتی ہے۔ دھرپد، '''دھر''' اور '''پد'''، دو الفاظ کا ملن ہے۔ دھر...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==روپ==
دھرپد میں خاص توجہ سر کے جمایاتی پہلوؤں، اور سر کے سادہ اور صحیح لگاؤ، پر دی جاتی ہیں۔ چناچہ اس میں تان مرکی اور زمزمے وغیرہ کی اجازت نہیں، اور صرفاورصرف '''گمک تان''' لگ سکتی ہے۔ دھرپد کی شفاف تشکیل سر خیالات کی آئینہ داری کرتی ہے۔ اگرچہ یہ لازمی نہیں، دھرپد عمومآ '''چوتایے''' میں گایا جاتا ہے۔ دھرپد کی 14 اقسام میں سے ہالی دور میں صرف دوتین رائج ہیں۔ دھرپد کے چار حصے ہوتے ہیں:
<br />'''استھا‏ئ'''
<br />'''انترہ'''
<br />'''سنچا‏ئ'''
<br />'''ابھوگ'''
 
==تاریخ==
دھرپد کا تقدس اور پاکیزگی ایک طویل عرصے تک برقرار رہے لیکن رفتہ رفتہ مسلمان بادشاہوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے دربار کے گویوں نے دھرپد کا خالض مزہبی رنگ کظراندازنظرانداز کرکے تان پلٹوں سے اپنی بندشوں کو مزین کرنے لگے۔ حکمران طبقہ کی دیکھادیکھی عوام میں بھی دھرپد کا رواج کم ہوتا گیا اور آج سارے بر عظیم میں صرف '''ڈاگروں''' کا گھرانہ ایسا ہے