"ویکیپیڈیا:خود توثیق شدہ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خود توثیق شدہ صارفین کے بارے میں
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
اگرچہ خود توثیق/خود کار صارف کے تعین کی عین ضروریات حالات کی مناسبت سے مختلف ہوتی ہیں، وہ اردو وکی صارف کھاتے جو 4 دن پرانے اور کم از کم 10 [[ترمیم شمار]] کا حصہ رکھتے ہوں، خود توثیق شدہ صارف تصور کیے جاتے ہیں۔ مندرجہ ذیل اعمال سر انجام دینے کے لئے خود توثیق شدہ حیثیت ہونی ضروری ہے:
* صفحات کی منتقلی
*[[نیم محفوظ (ویکیپیڈیا)| نیم محفوظ صفحات میں ترمیم]]
* کوئی فائل [[زبراثقال]] کرنے کے لئے یا اس کے [[اخراجہ]] میں تبدیلی