"سرائیکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: fa:زبان سرائیکی
سطر 24:
 
== لہجے ==
سرائیکی زبان کے دو بڑے لہجے ہیں۔ [[سرائیکی زبان]] اور [[جھنگوچی]]۔
[[جھنگوچی]] (انگریزی میں [[Jhangochi]]) [[جھنگ]] میں بولی جانے والی زبان ہے جو زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریائے راوی]] اور [[دریائے چناب]] کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالا]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ [[جھنگوچی]] لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔