"دریائے زرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Xuanxe
م روبالہ جمع {{Commonscat|Huang He}}
سطر 4:
 
دریائے زرد کو ''چین کا اہم دریا'' اور ''چینی تہذیب کا گہوارہ'' کہا جاتا ہے۔ اسے [[مٹی]] کی بہتات کے باعث دریائے زرد کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ مٹیالا دریا ہے جو ہر منٹ میں سینکڑوں ٹن مٹی [[سمندر]] کی نذر کرتا ہے۔ تاریخ میں کئی مرتبہ اس دریا کے کناروں میں شگاف پڑے جن سے تاریخ کے بد ترین [[سیلاب]] آئے اور لاکھوں افراد کی جانیں اس کی نذر ہوگئیں۔
{{Commonscat|Huang He}}
 
[[زمرہ:دریا]]