حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: war:Karo nga pan-gera
م روبالہ جمع {{Commonscat|Chariots}}
سطر 2:
 
زمانہ قدیم کی ایک سادہ سی گاڑی ، خیال کیا جاتا ہے کہ دو ہزار قبل مسیح یعنی گھوڑے کی دریافت سے بھی پہلے بابلی اس سے واقف تھے ۔ غالباً اس پر شاہی سواری نکلتی تھی ۔ بعد میں اسے گھوڑے کھینچنے لگے اور مشرق قریب میں اس کا استعمال ہوگیا ۔ رتھ جنگ میں خاص طور پر استعمال کیے جاتے تھے ۔ اشوریوں نے اس کے پہیوں کے ساتھ بطور اسلحہ درانتیاں لگا دی تھیں۔ [[ایران]] میں بھی انھیں استعمال کیا گیا۔ یونان اورروم والے اسے شوقیہ استعمال کرتے تھے اور وہاں رتھوں کے دوڑ کے مقابلے ہوتے تھے ۔ زمانہ قدیم میں آریا بھی رتھوں پر سوار ہو کر میدان جنگ میں جایا کرتے تھے۔
{{Commonscat|Chariots}}
 
[[Categoryزمرہ:ذرائع آمدورفت]]
[[Categoryزمرہ:سواری]]
 
[[ar:عجلة حربية]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رتھ»