"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: szl,zh,tn,pl,eu,ig,bs,uz,es,mi,lij,oc,hu,ts,sw,sq,cdo,mt,am,ia,crh,tk,ga,kw,nl,ar,kaa,pt,eo,tw,su,nrm,sr,fi,uk,be-x-old,gan,frp,tet,gu,sco,ne,roa-tara,az,rm,hr,lmo,fur,bpy,nap,ff,csb,da,an,vec,pms,map-bms,als,udm,nah,he,arz,be,yo,i...
املا
سطر 5:
</div> __NOEDITSECTION__
<div style="border:3px solid #fc0;padding:.5em 1em 1em 1em;border-top:none;font-size:110%; background-color:#fff;color:#000">
وکیپیڈیا کو جنوری دوہزار ایک میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوہزار چار میں ہوا ـ اردو ویکیپیڈیا ایک ایسا [[موقع]] [[روۓروئے خط]] ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لیۓلئے کوئی موضوع ، کوئی معلومات ، کوئی لفظ ہو تو [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%88_%DB%81%D8%B1_%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7_%DB%81%DB%92 بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجیۓ] کہ اسی طرح یہ دریا ، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرز{{زیر}} عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
ویکیپیڈیا ایک [[دائرہ المعارف]] ہے جو کہ [[مشترکہ تحاریر|مشترکہ]] طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ [[ویکی]] کہلاتی ہے اور [[مشترکہ تحاریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترمیمات و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترمیمات ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دیۓدئیے گۓگئے [[Special:Recentchanges|حالیہ تبدیلیاں]] میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترمیمات ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترمیمات کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔
==چند فوائد==
# ویکیپیڈیا ایک عالمگیر [[موقع]] (site) ہے اور اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
سطر 14:
# وکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
# ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراھم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
# آپ کا جو مضمون بھی جامع ہو جاۓجائے گا ویکیپیڈیا اسکو منتخب مقالے کا درجہ دے کر صفحۂ اول (ہوم پیج) کی زینت بناۓبنائے گا۔
# آپ کا نام آپ کے ہر مضمون کے تاریخچے میں ہمیشہ کے لیۓ محفوظلئےمحفوظ ہو کر تاریخ کی زینت بنے گا۔
== آپ کیا کر سکتے ہیں؟ ==
آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں &mdash; اس ویکیپیڈیا میں ''ہر کوئی'' تقریبا ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپکو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیۓ۔چاہیے۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
 
استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آزادانہ اور بے فکر استمعال کرنے سے اسمیں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کرا جاسکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھایۓ؛بڑھائیے؛ کچھ لکھیۓلکھیے ، کچھ درست کیجیۓکیجئے اور اسکو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کیلیۓکے لئے اپنی کوشش شامل کیجیۓکیجئے!
 
<div style="text-align:center; font-size:110%; width:100%">