"جوڑے کی فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
[[File:PET-MIPS-anim.gif|thumb|فلورین<sup>18</sup> کو استعمال کرتے ہوئے لیا گیا ایک PET ایکسرے۔]]
 
اس عمل میں [[مادہ]] تحلیل ہو کر [[توانائی]] بن جاتا ہے۔ مادے کی یہ تحلیل E=mc<sup>2</sup> کی مساوات کے تحت ہوتی ہے۔ چونکہ الیکٹرون اور پوزیٹرون کی [[ساکت کمیت]] (rest mass) لگ بھگ keV 511 ہوتی ہے اس لیئے بننے والی دونوں گاما ریز میں ہر ایک کی توانائی بھی اتنی ہی ہوتی ہے۔<br />
 
بعض صورتحال میں یہ بھی ممکن ہے کہ الیکٹرون اور پوزیٹرون آپس میں ٹکرا کر فنا نہ ہوں۔