"تمغائے امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: en:Tamgha-e-Imtiaz
سطر 1:
'''تمغہء امتیاز'''<small> ('''Tamgha-i-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ '''تمغہء فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر[[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.
 
[[زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے عسکری اعزازات و علامات]]
[[زمرہ:تمغۂ امتیاز]]
[[زمرہ:پاکستانی اعزازات]]