"باہمی ناشمول واقعات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
باہمی <br> ناشمول <br> واقعات |
Mutually <br>exclusive <br> events}}
کسی [[تجربہ (احتمال نظریہ)|تجربہ]] کی [[نمونہ فضا]] اس کے ممکنہ نتائج پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایسے دو [[واقعہ (احتمال نظریہ)|واقعات]] جن میں نمونہ فضاء کا کوئی نتیجہ مشترک نہ ہو، کو ''باہمی ناشمول واقعات'' کہا جاتا ہے۔ [[Set theory|مجموعہ نظریہ]] کی زبان میں اگر مجموعات (واقعات) <math> E_1, E_2, \cdots, E_n</math> میں سے ہر دو مجموعہ جات کا [[Intersection|تقاطع]] <math> E_i \cap E_j</math>، [[Null set|عدیمہ مجموعہ]] <math>\ \{\Phi\} </math> ہو، تو ان مجموعات کو "باہمی ناشمول واقعات" کہیں گے۔
 
مثال کے طور پر اگر [[Dice|طاس]] پھینکا جائے تو "کونسے عدد والی طرف اُوپر آئے گی" کی نمونہ فضا