"یوگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57:
}}
 
یوگنڈا مشرقی افریقہ میںکا ایک زمین بند ملک ہے. اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر [[کمپالا]] ہے.
یوگنڈااس کی کرنسی شلنگ ہے. یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں. یوگنڈا میںکا سے بڑا مذہب عیسائیت ہے. یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے. یوگنڈااس کی آبادی تقریباۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے. یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یوگنڈایہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے. لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔