"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ہندوستان]] میں [[خلجی خاندان|خلجی]] خاندان کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دلی|دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] برسراقتداربرسر اقتدار آیا۔
{{Infobox Former Country
|native_name =
|conventional_long_name = تغلق سلطنت
|common_name = سلطنتِ تغلق
|continent = ایشیاء
|region = [[برصغیر|بر صغیر]]
|year_start = 1320
|year_end = 1414
|date_start =
|date_end =
|event_start =
|event_end =
|p1 = خلجی خاندان
|image_p1 =
|p2 = خسرو خان
|flag_p2 =
|p3 =
|flag_p3 =
|p4 =
|flag_p4 =
|s3 =
|flag_s3 =
|image_flag =
|image_coat =
|coa_size =
|s1 = سید خاندان
|flag_s1 =
|image_flag =
|image_coat =
|coa_size =
|image_map = Tughlaq dynasty 1321 - 1398.PNG
|image_map_caption = [[دلی|دہلی]] کا تغلق خاندان
|religion = [[اسلام]]
|capital = [[دلی|دہلی]]
|government_type = [[سلطنت]]
|legislature =
|title_leader = [[سلطان]]
|leader1 = [[غیاث الدین تغلق]]
|year_leader1 = 1321–1325
|leader2 = [[ناصر الدین نصرت شاہ تغلق]]<br>[[ناصر الدین محمود شاہ تغلق]]
|year_leader2 = 1393–1394
|common_languages = [[فارسی]] (دفتری, عدالت)
|currency =
}}
 
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ]] ایک سخت گیر حاکم تھا۔تھے۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں ۔- اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے۔کیے- مثلامثلاً پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا۔کیا- [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔
 
'''سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ''' ‎کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابن بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا ۔ اور نو برس یہاں رہا۔
دور حکومت 1320ء سے 1413ء تک
 
محمد تغلق کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابنسلطان بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا ۔ اور نوبرس یہاں رہا۔ [[فیروز شاہ تغلق]] اس خاندان کا سب سے ممتاز بادشاہ گزرا ہےہے، جو بہت دیندار اور منصف مزاج تھا۔ تمام زندگی رفاہ عامہ کے کاموں اور علم کی ترویج و ترقی میں کوشاں رہا۔ بے شمار ہسپتال ، مساجد ، یتیم خانے ، سرائیں اور مدارس قائم کیے۔ بے کاری کو دور کرنے کی خاطر دریاؤں پر پل بندھوابند ھوا کر ملک میں نہریں کھدوائیں تاکہ زراعت بڑھے۔ اور عوام خوشحال ہوں۔ سخت سزائیں ، منسوخ کردیں۔کر فرویزدیں۔ سلطان فیروز شاہ تغلق کے بعد خاندان تغلق کا زوال شروع ہوا۔ہوا، اور 1398ء میں [[امیر تیمور|امیر تیمور بیگ گورکانی]] نے رہی سہی طاقت کا خاتمہ کردیا۔ تیمور جاتے وقت [[خضر خاںخان|سید خضر خان ابن ملک سلیمان]] کو نائب بنا کر چھوڑ گیا۔ گو آخری بادشاہ محمد[[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق]] نے‎نے جلد ہی دہلی پر دوبارہ قبضہ کر لای۔لایا، لیکن 1413ء میں اس کی وفات کے بعد تغلق خاندان کا بالکل خاتمہ ہوگیا۔ تغلق عہد کی ایک قابل قدر خصوصیت یہ ہے کہ [[دکنی]] زبان پر شمالی ہند کی زبان کا مستقل اور نمایاں اثر اسی دور میں ہوا۔
[[ہندوستان]] میں [[خلجی خاندان|خلجی]] خاندان کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دلی|دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] برسراقتدار آیا۔
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[محمد تغلق]] ایک سخت گیر حاکم تھا۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں ۔ اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے۔ مثلا پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا۔ [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔
 
محمد تغلق کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابن بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا ۔ اور نوبرس یہاں رہا۔ [[فیروز شاہ تغلق]] اس خاندان کا سب سے ممتاز بادشاہ گزرا ہے جو بہت دیندار اور منصف مزاج تھا۔ تمام زندگی رفاہ عامہ کے کاموں اور علم کی ترویج و ترقی میں کوشاں رہا۔ بے شمار ہسپتال ، مساجد ، یتیم خانے ، سرائیں اور مدارس قائم کیے۔ بے کاری کو دور کرنے کی خاطر دریاؤں پر پل بندھوا کر ملک میں نہریں کھدوائیں تاکہ زراعت بڑھے۔ اور عوام خوشحال ہوں۔ سخت سزائیں ، منسوخ کردیں۔ فرویز شاہ کے بعد خاندان تغلق کا زوال شروع ہوا۔ اور 1398ء میں [[امیر تیمور]] نے رہی سہی طاقت کا خاتمہ کردیا۔ تیمور جاتے وقت خضر خاں کو نائب بنا کر چھوڑ گیا۔ گو آخری بادشاہ محمد تغلق نے جلد ہی دہلی پر دوبارہ قبضہ کر لای۔ لیکن 1413ء میں اس کی وفات کے بعد تغلق خاندان کا بالکل خاتمہ ہوگیا۔ تغلق عہد کی ایک قابل قدر خصوصیت یہ ہے کہ [[دکنی]] زبان پر شمالی ہند کی زبان کا مستقل اور نمایاں اثر اسی دور میں ہوا۔
==سلاطین تغلق ==