"ملینا (مارٹل کامبیٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Mileena.jpg|thumb|left|188px]]
ملینا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
{{نامکمل}}
 
==تاریخ==
ملینا کا گلابی لباس اور زیتونی رنگ اسکو [[کٹانا (مارٹل کامبیٹ)| کٹانا]] اور [[جیڈ (مارٹل کامبیٹ)| جیڈ]] سے منفرد کرتا ہے۔ روایت کے مطابق یہ [[کٹانا (مارٹل کامبیٹ)| کٹانا]] کی حفاضت کا کام کرتی تھی۔ یہ دونوں ساری زندگی سہلیاں تھیں۔ مارٹل کامبیٹ شاولن منکس میں [[لیو کینگ (مارٹل کامبیٹ)| لیو کینگ]] کو ملینا اور [[جیڈ (مارٹل کامبیٹ)| جیڈ]] سے بایک وقت لڑنا پڑھتا ہے۔
 
==سپاہانہ فن==
ملینا اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی خطرناک۔ ملینا ایک خطرناک عورت ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں اسکے سپاہانہ '''ین یونگ''' اور '''من چوان''' کہلاتے ہیں۔ وہ ان دونوں کی ماہر ہے، اور اس کے علاوہ، ملینا لوہے کے پنکھے اور تیر-کمان دونوں ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں بہت کم کھلاڑی ہیں جو دونوں ہتھیار استعمال کرتے ہوں۔