"بےز مسئلہ اثباتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
==بےز قاعدہ کی مختلف شکل ==
{{اصطلاح برابر|
مفروضہ <br> امکان? <br> امکاناتی تناسب|
Hypothesis <br> odds <br> Likelihood ratio}}
اوپر دیے بےز قاعدہ کو مختلف شکل میں لکھا جا سکتا ہے۔ اگر ایک [[واقعہ (احتمال نظریہ)|واقعہ]] ''M'' ہے اور اس کا [[Complement|پراؤ]] <math> \bar{M}</math> ، تو ان کے احتمال کا تناسب
:<math> \frac{\Pr(M)}{\Pr(\bar{M})}</math>
اس مفروضہ (واقعہ) ''M'' کے ''امکانodds'' کو ظاہر کرتا ہے۔ واضح رہے کہ:
:<math> \Pr(\bar{M}) = 1-\Pr(M)</math>
اب اگر ایک واقعہ ''C'' رونماء ہوتا ہے، جس سے ہمیں مفروضہ ''M'' کے بارے میں کچھ نئی معلومات ملتی ہیں،
تو اس نئی معلومات کی روشنی میں مفروضہ ''M'' کے نئے odds یہ ہوں گے
:<math> \frac{\Pr(M|C)}{\Pr(\bar{M}|C)} = \frac{\Pr(M)}{\Pr(\bar{M})}
\frac{\Pr(C|M)}{\Pr(C|\bar{M})}
</math>
جہاں
<math>\frac{\Pr(C|M)}{\Pr(C|\bar{M})}</math>
کو ''امکاناتی تناسب'' کہا جاتا ہے۔ یعنی یہ بےز قاعدہ کی مختلف شکل یوں ہے:
(نئے odds ) = (پرانے odds) ضرب (امکاناتی تناسب)
 
==اور دیکھو==