"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 29 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q10088 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55:
ٹیپو کی عظمت کو تاریخ کبھی فراموش نہ کرسکے گی وہ مذہب ملّت اور آزادی کے لیے آخری دم تک لڑتا رہا یہاں تک کے اس مقصد کی راہ میں شہید ہوگیا
</div>
سرسید اورنیس فورم کے ز یرِ اہتمام ٹیپو سلطان کے214ویں یومِ شہادت پر علی گڑھ03مئی کو ٹیپو سلطان کی حیات و خدمات “ پر منعقدہ سیمینار کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) ضمیر الدین شاہ نے کہا کہ اس ادارہ میں مجوزہ اسٹریٹیجک سینٹر کا نام ٹیپو سلطان کے نام پر رکھا جائے گا۔
 
انہوں نے کہا کہ فوجیوں کو تاریخ میں گہری دلچسپی ہوتی ہے اور ایک فوجی ہونے کے ناطے وہ ٹیپو سلطان سے کافی متاثر ہیں۔ ٹیپو سلطان اور ان کے والد حیدر علی ملک کے لئے لڑے۔ ٹیپو نے ملک کی حفاظت کے لئے اپنی جان تک قربان کردی۔ وائس چانسلر نے کہا کہ ٹیپو سلطان حقیقی معنوں میں سیکولر تھے اور انہوں نے بہت سے مندروں کو معالی تعاون دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرسید بھی سیکولر تھے اور انہوں نے یہ ادارہ بنیادی طور پر مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے قائم کیا تھا۔
وائس چانسلر نے کہا کہ ملک کے دیگر علاقوں میں جو مراکز قائم کئے گئے ہیں وہ پسماندہ طبقات کی فلاح کے لئے کام کر رہے ہیں اور یہ مراکز جلد ہی یونیورسٹی کی شکل اختیار کرلیں گے۔
==مزید دیکھئے==
* [[سلطنت خداداد میسور]]