"دریائے رائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 114 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q584 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Rhein-KarteRheinsystem small internat.pngjpg|thumb|رائن یورپ کے اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے]]
 
دریائے رائن [[جرمنی]] کا مشہور [[دریا]] اور آبی گزرگاہ ہے جو [[سوئٹزرلینڈ]] میں [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے سے نکلتا ہے اور پہلے سوئٹزلینڈ اور پھر [[فرانس]] کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کا روپ دھارتا ہوا جرمنی میں داخل ہوتا ہے اور بالآخر [[نیدرلینڈز]] سے گزر کر [[بحیرۂ شمال]] میں جا گرتا ہے۔ 1233 کلومیٹر (766 میل) طویل رائن [[یورپ]] کا 12 واں سب سے بڑا دریا ہے۔