"صحافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
{{commonscat|Journalist}}
[[زمرہ:صحافی| ]]
میگھا لیہ کی وزیر محنت محترمہ امپرین لنگدوہ نے کہا ہے کہ صحافی سب سے بد قسمت پیشہ ور ہے جو ایک شاندار کام کرنے کے بعد ایک بیحد مشکل زندگی گذارتے ہیں ۔10جون 2013کو انھوں نے جنوبی ایشیا میڈیا یکجہتی نیٹ ورک کے زیر اہتمام کے منعقد دوروزہ سیمینار اور ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے پاس کوکرینوکری ہوتے ہوئے کوئی اختیار نہیں ہوتا ‘ اس کے علاوہ انھیںاپنے پیشہ سے انصاف کرنے کیلئے کافی خطرہ مول لینا پڑتا ہے ۔۔انھوںنے کہا کہ صحافی کی سیکورٹی کے الگ معاملات ہیں ۔انھوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت صحافیوں کو رہائش گاہ اور صحت کی نگرانی کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔