"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 46:
حکومت پاکستان نے رواں سال کو سیاحت کا سال قرار دیا ہوا ہے اور اس بارے میں اکثر بیانات اخبارات شائع ہوتے ہیں مگر عملی طور پر صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت، عدم توجہی، مقامی لوگوں میں شعور کی کمی اور مناسب فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ہڑپہ میں واقع دنیا کی قدیم ترین
تہذیب کی باقیات زبوں حالی کا شکار ہو چکیں ہیں اور پانچ
==تہذیبیں==
معلوم تاریخ کے حوالے سے دنیا میں تقریبا پانچ ہزار برس قبل تین تہذیبیں معرض وجود میں آچکی تھیں جن میں ایک
ان کے بنے ہوئے شہر اور عوام کی ضرویات کے مطابق ترتیب دی ہوئی گلیاں، کوچے، پینے کے
==ہڑپہ کے لوگ==
یہاں کے باشندے تاجر اور زراعت پیشہ تھے جبکہ ہنر مند افراد کی بھی کوئی کمی نہیں تھی۔قدیم ہڑپہ کے آثار تقریبا ایک سو پیسٹھ ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں جن کی دریافت حادثاتی طور پر 1890 میں اس وقت ہوئی جب
==ہڑپہ قیام پاکستان کے بعد==
پاکستان بننے کے فوری بعد سے محکمہ آثار قدیمہ میں ماہرین کی کمی اور بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی کھدائی اور نوادرات کی حفاظت اور ان سے تاریخ اور علم جاننے کا کام غیروں کے مرہون منت رہا مگر اب جب محکمہ آثار قدیمہ میں ماہرین کی بھی کوئی کمی نہیں مگر مناسب مقدار میں فنڈ نہ ہونے اور دیگر شعبوں کی طرح روایتی سستی اور غفلت کی وجہ سے قدیم ہڑپہ شہر کی باقیات زبوں ھالی کا شکار ہو گئیں لوکل آبادی میں تعلیم اور شعور کی کمی نے بھی اس جدید طرز پر آباد شہر کے آثاروں کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ آثار کے گرد چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے بھی اسے محفوظ نہ رکھا جا سکا
اگرچہ موجودہ اکیسویں صدی میں قدیم
==قدیم کتابوں میں ہڑپہ کا ذکر==
[[آریہ|آریاوں]] کی مقدس کتاب [[رگ وید]] میں ہری یوپیا کا ذکر ملتا ہے جس کے معنی سنہری قربان گاہ ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ نام ہڑپہ کی صورت اختیار کرگیا جس کو گردش دوراں کی اٹھکیلیوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں نے ہڑپ کر لیا ویسے بھی
اگر سفر نامہ
==ماہرین آثار قدیمہ==
بلاشبہ یہ بات فخر سے کہی جا سکتی ہے کہ غیر ملکی ماہرین آثار قدیمہ کی طرح اگر ہمارے ماہرین کو آثار کی کھدائی کیلئے سہولتیں اور فنڈ میسر آئیں تو پاکستانی ماہرین دنیا میں نمبر ایک ہیں۔کھدائی کا مقصد صرف زمین کھودنا ہی نہیں بلکہ زمین میں دفن تمدنی گوشوں کو بے نقاب کرتے ہوئے قدیم تہذیب کا مطالعہ اور تحقیق کرنا ہے
یہ کام انتہائی پیچیدہ، نازک اور مشقت طلب ہے تا ہم جب بھی کوئی نئی چیز کی دریافت ہوتی ہے تو ویسے بھی تمام تھکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔آج کمپیوٹر کا دور ہے لیکن
==ہڑپہ شہر کی وسعت==
سطر 76:
گزشتہ سال پانچ ہزار سال پرانا مگر جدید طرز کا ڈرین سسٹم دریافت ہوا۔تحقیق کے مطابق یہ قدیم دور کے نکاسی آب کے جامع نظام کی عکاسی کرتا ہے۔جبکہ موجودہ دور کا سیوریج سسٹم بھی ہڑپہ تہذیب کی نقل معلوم ہوتا ہے اس طرح ٹیلہ ای میں کھدائی کے دوران دوہری دیوار سے تعمیر شدہ بھٹیاں ملی ہیں۔یہ بھٹیاں سیاہ رنگ کی چوڑیاں اور مٹی کے چھوٹے ظروف پکانے کیلئے استعمال کی جاتی تھیں۔انہی بھٹیوں کے قریب رہائشی مکانات، غلہ جمع کرنے کے لئے قد آور مٹی کے بنے ہوئے مٹکے، موتی بنانے کے کارخانے، تانبہ کانسی اور سیپی کی چوڑیاں، زرد عقیق، سنگ سلیمانی سے بنے بارک ٹوکے، خوشنما مہریں، کچی اینٹوں سے بنی فصیل نما دیوار جو 27 فٹ اور بعض جگہ39فٹ چوڑی ہے اور پختہ اینٹوں سے بنا ہوا دروازہ بھی دریافت ہوا۔اس قلعہ نما دیوار کے اندر گشت کرنے کیلئے سڑک، نکاسی آب کیلئے پل، سکیورٹی چیک پوسٹ اور پہرے داروں کیلئے واچ ٹاور بھی ملے ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ یہ دیوار ہڑپہ شہر کو دشمن فوجوں کے حملے اور سیلاب سے محفوظ رکھنے کیلئے بنائی گئی تھی
یوں اس دیوار کو دیوار چین کی طرح قدیم ترین فصیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ہڑپہ [[چیچہ وطنی]] روڈ پر ان ویران ٹیلوں اور خوبصورت قدرتی جنگل کے دامن میں ایک پرکشش جاذب نظر اور خوبصورت عمارت میں ہڑپہ کا عجائب گھر ہے جس کے اندر دیواروں کے ساتھ بیس عدد شیشوں کی الماریوں میں کھدائی شدہ مقامات یعنی وادی سون، کوٹ ڈیجی، آمری، موہنجوداڑو اور ٹیکسلا سے ملنے والے نوادارت رکھےہیں
عجائب گھر کے مغرب میں تقریبا ایک ہزار سال پرانا
ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق زمین میں پانچ سو مائیکروم نمک کی مقدار کسی چیز کو نقصان نہیں دیتی مگر ہڑپہ کی زمین میں تین ہزار مائیکروم سے بھی زیادہ نمک کی مقدار شامل ہے چنانچہ آثار کی باقیات کو محفوظ رکھنے کیلئے ان پر مٹی کا پلستر کیا جاتا ہے جو وہاں پائے جانے والے نمک کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے اور وقت کے ساتھ یہ مٹی کا پلستر جھڑ جاتا ہے اور پھر اس کی جگہ نیا پلستر کر دیا جاتا ہے۔بارش کی وجہ سے بعض جگہ مٹی میں غار نما اتنے گہرے کھڈے ہیں کہ ایک طرف داخل ہو کر دوسری طرف باآسانی نکلا جا سکتا ہے
سطر 89:
ڈاکٹر جوناتھن اور اس کی ٹیم اپنے تجزیے اور تجربے سے ہزاروں سال پرانی برآمد ہونے والی اشیا میں استعمال ہونے والی مٹی اور میٹریل کا فارمولا دریافت کرتے اور ویسا ہی میٹریل بنا کر محمد نواز سے نقلیں تیار کرواتے۔محمد نواز کی اپنی ہاتھوں بنائی گئی اشیا اتنی مکمل ہوتی کہ اصل اور نقل میں فرق محسوس نہیں ہوتا۔محمد نواز کا کہنا ہے کہ وہ 1977 سے قبل اپنی بنائی ہوئی اشیا پر کسی قسم کی کوئی نشانی یا مہر ثبت نہیں کرتا تھا جس وجہ سے اصل اور نقل میں فرق محسوس نہیں ہوتا تھا مگر پاکستانی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر محمد رفیق مغل کی ہدایت پر اب میں اپنے نام کی مہر اور سال ثبت کر دیتا ہوں
یہ اشیا 5 روپے سے لیکر 15 اور 50 روپے فی کس دیتا ہوں جبکہ بیرون ممالک یہ ڈالروں کے حساب سے فروخت ہوتی ہیں۔محمد نواز کی تیار کردہ اشیا کی کراچی، لاہور، اسلام آباد کے علاوہ امریکہ میں بھی نمائش ہو چکی ہے۔ہڑپہ کے آثاروں کو اگرچہ 1920 میں حکومتی تحویل میں لے لیا گیا تھا اور اس پر وقتا فوقتا کھدائی کا کام بھی ہوتا رہا مگر 1986 سے تاحال ہر سال موسم سرما میں امریکی ماہرین کی ٹیم یہاں پر کھدائی کیلئے آتی ہے۔پاکستان کے شعبہ آرکیالوجی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد رفیق مغل، داکٹر رچرڈ میڈو اور ڈاکٹر جوناتھن نے اپنی زیرنگرانی دیگر ماہرین آثار قدیمہ کے ساتھ مل کر کام کا آغاز کیا
۔1986 سے لیکر 1992 تک ڈاکٹر رچرڈ میڈو بطور ڈائریکٹر پراجیکٹ کام کرتے رہے اور انھیں حکومت پاکستان نے اعلیٰ تحقیقی خدمات کے صلے میں ستارہ امتیاز بھی دیا۔1992 میں ان کی وفات کے بعد سے ڈاکٹر جوناتھن مارک کنائر جن کا تعلق بھارت سے ہے کام کر رہے ہیں۔یہ چھ سات افراد پر مشتمل ٹیم ہے جس میں امریکہ کی ہاورڈ
==پاکستان میں آثار قدیمہ کی کھودائی==
پاکستان میں قدیم تہذیبوں کے کھنڈرات کی تلاش اور ان کی کھدائی کے کام پر ابھی تک غیر ملکی مشن ہی کام کر رہے ہیں جیسے بلوچستان میں مہر گڑھ کے مقام پر ملنے واے آثاروں کی کھدائی اور تحقیق کاکام
== بیرونی روابط ==
|