"بجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 28 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q638105 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Badger.jpg|left|thumb| [[امریکی بجو]] بجوکی ایک جھلک]]
[[اودبلاؤ|لدھر]] کی قسم کا ایک [[پستانیہ]]۔ یعنی دودھ پلانے والا جانور۔ بلوں میں رہتا ہے۔ اور زمین کھود پر جڑیں اور [[کرم خور|کرم]] کھاتا ہے۔ بعض دفعہ [[چوہا|چوہوں]] اور [[خرگوش]] تک کو چٹ کر جاتا ہے۔ [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں عام طور پر یہ رات کو باہر نکلتا ہے۔ اس کے بال بہت نرم ہوتے ہیں۔ اور اس کے دانتوں سے بنے ہوئے برش بہت گراں ہوتے ہیں۔ [[ایشیاء|ایشیا]]، [[یورپ]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] میں اس کی بے شمار قسمیں پائی جاتی ہیں۔
{{Commonscat|Badgers}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بجو»