"ممباسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 58 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q225641 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:MombasaBeachMombasa montage.jpgpng|thumb|ممباسہ کا ایک خوبصورت ساحلممباسا]]
ممباسہ (انگریزی: Mombasa) [[کینیا]] کے جنوب مشرق میں [[بحر ہند]] کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد [[بندرگاہ]] ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے [[ممباسا|منبسہ]] کہتے تھے، اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ [[نیروبی]] کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے [[1593ء]] میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔