"جون برنولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
==ذاتی زندگی==
اگرچہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے سے پہلے جون اور جیکب ایک ساتھ کام کرتے تھے مگر بعد میں انہیں ایک دوسرے سے حسد ہونے لگا اور وہ ایک دوسرے سے مقابلے بازی کرنے لگے۔ جیکب کی وفات کے بعد جون اپنے ہی بیٹے اور مشہور ریاضی دان [[ڈینیل برنولی دوم]] کے ساتھ حسد کرنے لگا۔ [[1738ء]] میں باپ بیٹے نے الگ الگ تقریبا ایک ساتھ [[سيالی حرکيات]] (fluid dynamics) پر مقالہ لکھا، جون نے اپنے بیٹے پر فوقیت حاصل کرنے کے لیے اپنے مقالے میں دو سال پرانی تاریخ ڈال دی۔ [[1 جنوری]] [[1748ء]] کو بازیل میں ہی اس کا انتقال ہو گیا۔
 
{{قدیم آلاتیات}}
 
==حوالہ جات==